محبت زندگی ہے تم سے بچھڑ کر جانا یہ محبت میں میری جاناں کتنی اذیت ہوتی ہے جینے دیتی ہے نہ مرنے دیتی ہے۔ اور پیار کرنے والوں کو تڑپ تڑپ کر تڑپاتی ہے۔۔۔ پھر کچھ یوں ہوتا ہے کہ یہ محبت محبت کرنے والوں کو ہمیشہ کے لیے میری جاناں! جلا دیتی ہے۔